Tapeball Fever
01/09/2025
حسن نواز نے کہا: "جس طرح کی کنڈیشنز یو اے ای میں ہوتی ہیں، ایسا نہیں کہ آپ بس اوپر دیکھ کر ہر بال پر چھکا مار دیں۔ آپ کو کھیل کو سمجھنا پڑتا ہے۔ ساری میچ کے دوران ٹیم کو گائیڈ کرنا ہی اصل میں ایک سچا میچ ونر بناتا ہے۔"
یہ ہوتی ہے ایک بالغ اور سمجھدار کھلاڑی ہونے کی نشانی۔ نہ فضول بکواس، نہ لمبی لمبی چھوڑنا۔ اللہ کرے تمہیں مزید کامیابیاں ملیں نوجوان چیمپئن ❤️
#ایشیاکپ2025
01/09/2025
کمٹمنٹ پوری کرنے اسے کہتے ہیں خرم چکوال نے گجرات میں کمٹمنٹ کر رکھی تھی تو دبئی ٹورنامنٹ چھوڑ کر 😍🥰گجرات ٹورنامنٹ کھیلنے پاکستان اگے
31/08/2025
Lowest Team Totals in ODI World Cup
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Layyah
31200