Reporting

Reporting

Share

17/02/2026

سیاست اور انتقام
جب اسٹیبلشمنٹ نے بینطیر بھٹو قتل کے بعد یوسف رضا گیلانی کو وزارت عظمی سے ہٹایا تو نواز شریف کورٹ پہن کر عدالت گئے تھے ۔ نواز شریف نے کہا تھا یہ انسانوں کی بستی ہے حیوانوں کی بستی نہیں ہے ۔
جب نواز شریف کو نکالا گیا تو عمران خان عدالت گئے تھے کہ نواز شریف چور ہے اور اسٹیبلشمنٹ کی ائمہ پر تحریک دار دھرنا دیا گیا ۔
پھر عمران خان کو ہٹانے کے لئے شہباز شریف کو اتارا گیا اور یوں جمہوریت سے اسٹیبلشمنٹ نے انتقال انجام فرمایا۔

یہ تو چند سالوں کی سیاسی تاریخ ہے جو آنکھوں دیکھا حال ہے ۔ لیاقت علی خان ،قائداعظم ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ جو ہوا وہ تو پرانی بات ہوگئی ہے ۔
پاکستان کی عوام نجانے کیوں اسٹیبلشمنٹ کی اس چال کو سمجھنے سے قاصر ہیں کہ یہ اشرافیہ اور یونیفارم والے چاہتے ہی نہیں کہ یہاں عام پاکستانی خوشحال ہو ملک ترقی کرے اور مملکت کا وقار بلند ہو ۔
ابھی جو عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے ۔یعنی تین سو سے زائد کیس بنائے گئے۔ عدالت میں پیشی نہیں ہوتی۔ جیل میں عدالت قائم ہے جو فیصلہ کرتی ہے۔ جج وکیل کا کوئی پتہ نہیں کہاں سے کون کیا فیصلہ کررہا ہے کیا یہ باتیں تاریخ سے مت جانے والی ہے ۔
کیا فوجی سربراہی کرنے والے جرنیل جانتے نہیں کہ اس پر کتابیں لکھی جانی ہے ۔ جیسے آج ضیاء الحق کی قبر مبارک معلوم نہیں اور گھڑی حدا بخش میں سالانہ عرس ہوتا ہے یہ بات فوجی جرنیل کی سمجھ سے بالاتر ہے۔

عمران خان کے جرائم معافی کے قابل نہیں کیا ایک سابق وزیراعظم کی اتنی تذلیل ملک کے مستقبل کے لئے فائدہ مند ہیں۔
جان تو اللہ کو دینی ہے کفر کا نظام چل سکتا ہے لیکن نا انصافی کا نظام تو اللہ تعالٰی نے فرمایا ہے نہیں چل سکتا۔

ملک کی فوج کا اگر اقتدار سنبھالنے کا شوق ہے تو سیدھا سیدھا مارشل لاء لگا کر حکمرانی کیوں نہیں کرتی ۔ سیاسی لوگوں کو مارنے اور نظریات کو قتل کرنے سے بہتر ہے ایسا نظام لگایا جائے جہاں یہ خیال ہی نہ ہو کہ عام آدمی بھی اقتدار کرسکتا ہے ۔

اسٹیبلشمنٹ کی دشمنی عمران خان سے نہیں سیاست سے ہے اور جمہوریت سے انتقال ہے کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔ آج شہباز شریف مہرا ہے کل مریم اور بلاول ہونگے آج عمران خان نشانے پر ہیں کل کو آصفہ اور حمزہ ہونگے۔

11/01/2026

Wonder Boy

The Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa before visit to Sindh had a bad time in Panjab where he was pushed pulled and threatened. Now he has visited Sindh to taste the evil in his own tongue.

Upon respectful reception at the airport he thought it is might the chance to bring the light back to the darkness . But he forgot that it was just a gesture from a human to a human .

The federal government in no mean is ready to accept Khyber Pakhtunkhwa government. When ANP ruled Khyber Pakhtunkhwa the establishment was agaisnt it ,earlier it opposed MMA government in Khyber Pakhtunkhwa. From the inception of Quad's Pakistan Khyber Pakhtunkhwa corner NWFP was never in the good books of Pakistan Army and Panjabi establishment. But now after the DG ISPR directly blames Pakhtunkhwa it is clear that Pashtuns don't have a future in pakistan. They are not treated equally they are disgraced and considered inferior.

08/01/2026

Its mandate of the people to vote for PTI ANP or JUIF . The Army must not define the who to vote and support

08/01/2026

The people of khyber Pakhtunkhwa or specially the PTI leaders and supporters should come forward and support CM

Want your business to be the top-listed Media Company in Hatta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Al Khawaneej
Hatta
2100