Mani vlog
29/04/2026
With CMS informatic – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
23/04/2026
With CMS informatic – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉
18/04/2026
14.1 k
السلام علیکم امید کرتا ہوں اپ سب خیریت سے ہوں گے اور میں اج اپ کو ایک بات بتانے جا رہا ہوں کہ میں نے اپنی گندم کٹوائی ہے جس میں سے جو اب میں دوبارہ زمین میں چکر لگانے ایا ہوں تو وہاں زمین میں پورا گھاس ہی گھاس گھاس کا جو گندم ہم نے وہی ہوئے تھے اور دوبارہ سے وہ سٹارٹ ہو رہی ہے مجھے دیکھو پچھلے دن جو بارش ائی اس کی وجہ سے اتنا زیادہ نقصان ہوا ٹھیک ہے اور جس میں وہ سر جہاں پہلے اتی تھی 50 سے 60 من اتی تھی وہ سطح بھی رہ گئی ہے 32 من اور اپ بتائیں اپ کے ہاں کتنی اوسط ہے اور اپ کے ہاں بھی ایسا گھاس اگا ہوا ہے
16/04/2026
الحمدللہ اللہ کے بہت بہت فضل و کرم سے میرے فیس بک پیج کے اوپر 14 ہزار فالوور ہو گئے اور جس چیز نے مجھے فالو کیا ہے ان سب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں
15/04/2026
آجاؤ جس نے کھانا ہا
15/04/2026
Good evening
14/04/2026
السلام علیکم کوئی مجھے بتائے گا پنجاب میں گندم کا کیا ریٹ چل رہا ہے میں نے گندم سیل کرنی ہے
07/09/2025
Visit TikTok to discover videos! Watch, follow, and discover more trending content.
دبئی میں دعوت کی اللّه معاف کرے اتنے لوگ ور کیسے کیسے لگے ہوے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Dubai