Basit Awan
Kesay hain ap sab or kis city say hai ap sab
16/03/2026
Big shout out to my newest top fans! 💎 Ijaz Mahra, Hassan Mhemood, M Samad Sandha, Dasti Dasti, Srdar Tabish Mughal, Ahmad Khan, Pk Pk, Sale Em, Safri Ssfri, Ahsan Ali, Chaman Abbash, Wasif Khan, Rizwan M Rizwan, Sanwal Khan, Asad Saleem Asad Saleem, Muhammad Fahad
Drop a comment to welcome them to our community,
افریقی لوگ ایک پاکستانی بھائ پر ظلم کر رہے ہیں پیسوں کی خاطر آپ لوگ آواز اٹھاؤ انٹرنیشنل میڈیا پر تاکہ ایسے لوگوں کو پکڑا جائے اور ہمارے لوگ محنت مزدوری کیلئے جاتے ہیں
20/07/2025
ڈیرہ بگٹی کے نواح میں ایک لڑکا اور لڑکی نے پسند کی شادی کی۔
چھپ کر رہنے لگے، کسی کو نقصان نہیں پہنچایا، بس ایک دوسرے کے ہونے کا خواب سچ کیا۔
لیکن خواب دیکھنے کی بھی سزا ہے یہاں۔
انہیں ڈھونڈ لیا گیا۔
جرگے نے "واپسی" کا جھانسہ دیا۔
وہ لوٹ آئے، شاید یہ سمجھ کر کہ بات بن جائے گی۔
مگر بات نہیں بنی۔
جرگہ نے فیصلہ کیا کہ انہیں جینے کا کوئی حق نہیں۔
پہلے لڑکے کو گولی مار کر ق*تل کیا گیا۔
پھر لڑکی کو بھی گولیوں سے بھون دیا گیا۔
بس، کہانی ختم۔
دو انسان، ایک "روایت" کی بھینٹ چڑھ گئیں۔
یاد آیا، کچھ عرصہ پہلے میں نے کمراٹ پر لکھا تھا، وہاں بھی پسند کی شادی کرنے والوں کو قت ل کیا جاتا تھا۔ لوگ جانتے ہیں کہ انہیں مار دیا جائے گا، پھر بھی ہر سال کوئی نہ کوئی محبت کرتا ہے، جان دیتا ہے، اور روایت کا پیٹ پھر بھر جاتا ہے۔
یہاں مذہب کی بات کرنا شاید بے معنی ہے، کیونکہ ان معاشروں میں لوکل رسم و رواج مذہب پر بھی غالب آ جاتے ہیں۔
حالانکہ حضرت عمرؓ نے تو ایسے والد سے جھگڑا کیا تھا جو اپنی اولاد کو پسند کی شادی سے روک رہا تھا۔
ہمارے ہاں کیا ہوتا ہے؟
والدین خود سے چُنے گئے "اچھے" رشتے کے لیے جہیز تک دیتے ہیں کہ جاو ہماری پسند کے بندے کے ساتھ تم سوو اور ساری زندگی گذارو،
اور اگر بیٹی کسی کو خود پسند کر لے؟
تو قت*ل کر دی جاتی ہے۔
سچ کہوں؟
یہ غیرت نہیں، صرف اختیار اور انا کی وحشیانہ بھوک ہے۔
28/06/2025
یہاں انسان کی کوئی قیمت نہیں، جان بچانا ترجیح نہیں، بس اشتہار، تقریریں اور جھوٹے وعدے۔
اپنی جان کی خود فکر کریں! دریاؤں اور برساتی نالوں میں نہانے، تصویریں بنانے اور سیر کرنے سے گریز کریں، کیونکہ حکومت صرف اپنے مفاد میں زندہ ہے، عوام اس کے لیے محض ووٹ بینک ہے۔
سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ اتنی واضح نااہلی کے باوجود کچھ بے شعور لوگ آج بھی اس ناکام ٹولے کی اندھی تقلید کرتے ہیں، گویا ان کے ضمیر مر چکے ہوں۔
#سوات #بارش
ریاست اگر بچانا چاہتی تو بچا سکتی تھی تو کیوں نہیں بچایا؟
یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ایسے بہت وقوعہ ہو چکے پہلے بھی لیکن ہماری ریاست کے کان 👂 پر جوں تک نہیں رینگتی اگر دفعہ 144 نافذ تھی تو کہاں تھا عملہ کہاں تھے ریسکیو اہلکار؟ اور کتنی جانیں لے گے آپ؟ اس واقعے کا جواب دے کون ہے؟ اس خاندان پر اس ٹائم کیا لمحات گزر رہے ہیں زرہ برابر احساس ہیں؟
#سوات
#بارش
Hi Everyone Where are you From ❤💕
شب معراج
یا اللہ شب معراج کی مبارک رات کے صدقے میرے والدین کو لمبی زندگی دے آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Dubai