News Library

News Library

Share

14/06/2026

London: Thousands of Kashmiris Gather for a Million March

14/06/2026

لندن/ آزاد کشمیر میں پاکستانی رینجرز کی بربریت قتل عام کے خلاف احتجاج جاری

14/06/2026

ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ نبیلہ ارشاد کا ایک انٹرویو سنا جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ مظفرآباد آل پارٹیز کانفرنس میں یہ فیصلہ ہوا تھا کہ عوامی ایکشن کمیٹی کو طاقت کے ذریعے کچل دیا جائے، بصورت دیگر یہ ہمیشہ ہر حکومت کے لیے خطرہ بنی رہے گی۔ ان کے مطابق اس موقف پر زیادہ زور فاروق حیدر، سردار عتیق احمد، شاہ غلام قادر اور فیصل راٹھور نے دیا۔اسی تناظر میں یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ احتجاج سے چار روز قبل عمر نذیر پر حملہ بھی ہوا۔
یہ اصل حقائق ہیں جن پے کشمیری عوام سنجیدگی سے غور کریں۔

13/06/2026

بنجوسہ کی غیور بیٹیوں کا آزاد کشمیر میں جاری ظلم و جبر کے خلاف پرامن احتجاج ✊🔥

Want your business to be the top-listed Media Company in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Dubai