Visa Point
*🇸🇦فوری ضرورت برائے سعودی عرب🇸🇦*
( *جپسم بورڈ* )
*💸 1800+300 سعودی ریال+اوور ٹائم*
(سعودی ریٹرن بندے چاہیے)
*(فریش وہ بندے جو کام جانتے ہو ٹرینی نہ ہو)*
*عمر کی حد 21 سال سے 40سال تک*
*ڈیوٹی 10گھنٹے*
04/11/2025
اسلام علیکم!
فوری ضرورت برائے رومانیہ (یورپ)
◼️👈 ہمارے معزز پرنسپل کو رومانیہ (یورپ) کے لیے درج ذیل افراد کی فوری ضرورت ہے
◼️👈فوری ویزہ فوری روانگی
◼️👈معاہدہ مدت2سال
◼️👈ڈیوٹی 8 گھنٹے
♦️ ان سکلڈ کنسٹرکشن لیبر
تنخواہ: 800 یورو
🏡 رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بذمڈ کمپنی دیگر مراعات مقامی لیبر لا کے مطابق۔
اپنے ڈاکومنٹس ( Passport, Pictures & CV ) کے ہمراہ ہمارے آفس تشریف لائیں۔
Hires Manpower Services 𝐏𝐓𝐍 𝐍𝐨: 3816250
🇦🇪 *M/S BARARI ABUDHABI UAE*🇦🇪
📢 *الحمدللہ سلف سلیکشن بھرتی.*
👈 *انشاءاللہ فوری ویزا ملے گا*
===================
⬅️ *صرف اور صرف یواےای ریٹرن امارات آئی ڈی والےافراد کی فوری ضرورت ہے۔*
📢 *ابوظہبی سے ویزا اشیو ہو گا جی سی سی میڈیکل کروانا ہے اور یواےای ویزا سنٹر اسلام آباد سے ویزا سٹیمپ ہوگا۔*
👈 *اگرکلچر لیبر۔تنخواہ1200درہم۔*
👈 *برڈز ورکر۔(پرندوں کا کام کرنے والے)تنخواہ1200درہم۔*
👈 *آرڈنری لیبر۔(نرسری میں کام کرنےوالے)تنخواہ1200درہم۔*
☆ڈیوٹی08گھنٹے+اورٹائم۔
☆عمر20تا35سال۔
👈 *تمام خواہشمندحضرات کے نیچےدرج شدہ کاغذات ایک ہی پی ڈی ایف فائل میں فوری ای میل یاواٹس ایپ کریں شکریہ۔*
1۔سیوی۔
2۔امارات آئی ڈی کلیر سکین شدہ اور اگر پرانے ویزے بھی ہو تو وہ بھی کلیر سکین شدہ۔
3۔پاسپورٹ کا پہلا اور دوسرا صفہ کلیر سکین شدہ۔
4۔سمارٹ شناختی کارڈ فرنٹ اور بیک کلیر سکین شدہ۔
5۔1عدد hd تصویر پاسپورٹ سائز وائٹ بیک گراونڈ والی۔
6۔میڈیکل فیٹنس سرٹیفکیٹ کلیر سکین شدہ۔
⬅️ *تنبیہ:تمام رقم کیش کی صورت میں دفتر میں ادا کرنی ہو گی۔اور اطلاع سے04 دن کے اندر اندر فائل کلیر کرواتا لازمی پے۔*
Raining 🌧️ in dubai 😊
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Khalid Bin Waleed Street Bur Dubai.
Dubai
00000