Simple Words

Simple Words

Share

23/04/2026

انسان کا خاموش ہو جانا
اُس کی تکلیف کی آخری حد ہے۔

22/04/2026

لفظوں میں بھی دیمک کی صلاحیت ہوتی
ہے یہ اندر سے کھا جاتے ہیں انسانوں کو۔

22/04/2026

مقام رنج ہے کہ اک نا پسندیدہ شخص کو ہم
تمہارے بعد کہیں گے کہ ہم تمہارے ہیں۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Dubai
00000