Learn something new
23/09/2025
کسی کی یاد آ جائے تو فوراً رابطہ مت کرو!!!
پہلے یہ سوچ لو کہ وہ شخص اب تمہاری زندگی میں کیوں نہیں ہے...
کچھ دروازے سکون کی خاطر بند کیے جاتے ہیں!!!
اور ہر زخم دوبارہ کھولنے کے قابل نہیں ہوتا...
ہر تعلق کو پھر سے زندہ کرنا وفا نہیں ہوتا!!!
کبھی کبھی "یاد" صرف عادت ہوتی ہے محبت نہیں...
کچھ فاصلے بچھڑنے سے نہیں!!!
بلکہ سمجھ آنے سے پیدا ہوتے ہیں...
کبھی کچھ چھوڑ دینا ، کمزوری نہیں!!!
بلکہ خود پر مہربانی ہوتی ہے!!!...💔🙂
Minhas
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dubai