No Hidden
01/03/2026
اپنے اداروں اور اپنی فوج ہر بھونکنے والوں سنو سب سے ماڈرن اور مظبوط معاشی ملک ہو اے ای پر
چند میزائل فائر ہوئے اور پورا یو اے ای عمارتوں سے باہر بیٹھا دیا الرٹ جاری کہ کوئی گھر کے اندر نہ رہے بڑی عمارتوں سے دور بھاگ جائیں ۔۔ ادھر ہم جنگ پر جنگ ہوتی رہے میزائل چلتے رئے فائر جیٹ آتے رے گرتے رئے مگر ہم سکون سے سو جاتے ہیں صبح اٹھ کہ صورتحال پوچھتے ہیں یہ اللہ کے فضل سے پاک فوج کے دفاع پر مکمل یقین کی دلیل ہے اللہ پاک ہمارے محافظوں کو سلامت رکھے آللہ پاک ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے
ہمارے جوان جاگتے ہیں تو ہم سکون سے سوتے ہیں انکی قدر کریں جو اپنی جانیں ہماری آزادی کہ لیے قربان کر رے ہیں!!!!!!
پاکستان ہمشہ زندہ باد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Dubai