Worlds Reality

Worlds Reality

Share

07/06/2026

🏏🤝 جے شاہ اور فاطمہ ثناء کی خوشگوار ملاقات

🇵🇰🇮🇳 ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سے قبل لندن میں کپتانوں کی تقریب کے دوران جے شاہ نے پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء سے مصافحہ کیا۔ ❤️

🏏✨

14/05/2026

🗣️ "چاہل بھائی… اُس پوسٹ والے بندے کو ڈھونڈو پہلے!" 😭

💔 "سات میچ جیت رہے تھے… سب ٹھیک چل رہا تھا!"

📱 "پھر اُس نے پوسٹ کیا…" 😅

🏏 "اور اس کے بعد لگاتار پانچ میچ ہار گئے!"

😂 "لگتا ہے پوری ٹیم کو نظر لگا دی!"



#49

13/05/2026

🗣️ "صدرِ پاکستان کی جانب سے ملنے والا تمغۂ امتیاز… میرے لیے بہت بڑا اعزاز ہے!"

🥹 "یہ صرف میرا نہیں… پوری پاکستانی قوم کا اعزاز ہے!"

🤝 "آپ لوگوں کی محبت اور دعاؤں نے مجھے یہاں تک پہنچایا!"

🇵🇰 "یہ ایوارڈ ہمارے شہداء کے نام… پاکستان زندہ باد!"

Want your business to be the top-listed Media Company in Al Ajman?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Ajmaan Hight Building
Al Ajman
20550