Nadeem Rahi
ترکی میں جب لڑکا رشتہ دیکھنے لڑکی کے گھر آتا ہے تو اس کے سامنے چائے گرائی جاتی ہے۔
یہ رسم کچھ یوں ہے کہ لڑکی جیسے ہی اپنے ہونے والے شوہر اور ان کے گھر والوں کیلئے چائے و دیگر لوازمات لا کر میز پر رکھتی ہے تو اسی وقت وہ اپنے دولہے کو پہلی مرتبہ دیکھتی ہے اور اگر یہ لڑکا اسے پسند آجائے تو وہ تھوڑی سی چائے ، اسی وقت نیچے ٹرے میں گرا دیتی ہے۔ اس کا مطلب اسے یہ رشتہ قبول ہے۔ 😲
ہالینڈ ایمبیسی کے سامنے ایک گستاخ ڈچ نے قرآن پاک جلانے کی کوشش کی تو ایک مسلمان نوجوان نے پولیس کے سخت پہرے کے باوجود پُھرتی سے قرآن پاک چھین لیا اور اس گستاخ کی کوشش ناکام بنا دی.
مزہ آیا 😂
اور ایسی فنی ویڈیوز کیلۓ فیج کو لائک فالو کرے۔
#😂😂
چاند پر قدم رکھنے والا پہلا پاکستانی لڑکا ماشاءاللّٰہ 😂
ایسے مزید اچھی ویڈیوز کیلۓ فیج کو لائک فالو کرے
😂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Abu Dhabi