Game changer7
Pakistan Playing XI Against New Zealand - Any Changes?✍️Comment Below👇
بھارت کے ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات کم ہیں، محمد عامر
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر محمد عامر کا کہنا ہے کہ بھارت کی موجودہ کارکردگی کو دیکھتے ہوئے کہہ سکتا ہوں کہ بھارت کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات کم ہیں۔
انہوں نے بھارتی بیٹنگ لائن کو ٹورنامنٹ میں آگے بڑھنے کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار دے دیا۔
محمد عامر کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں سُپر 8 مرحلے میں کامیاب ہونے کے بعد سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنالیں گی۔
فاسٹ بالر کا کہنا ہے اگر آپ پاکستان کے خلاف میچ کے علاوہ بھارت کے دیگر مقابلے دیکھ لیں تو ان کی بیٹنگ لائن بکھر جاتی ہے، بیٹنگ کی اس کمزوری کے باعث بھارتی ٹیم پر سُپر 8 مرحلے میں دباؤ مزید بڑھ جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ جس انداز میں جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز کھیل رہے ہیں، وہ اپنے راستے میں آنے والی کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتے ہیں۔
ویسٹ انڈیز کی بالنگ لائن کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گڈاکیش موتی، عقیل حسین، جیسن ہولڈر اور شمر جوزف مضبوط اٹیک کے ساتھ کسی بھی بیٹنگ لائن کو مشکل میں ڈال سکتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ شیرفین ردرفورڈ اور روومین پاؤل جیسے ہارڈ ہٹرز بھی کسی بھی ٹیم پر دباؤ ڈالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
اے بی ڈیویلیئرز نے کہا🗣️ پاکستان کا بورڈ پاکستان کے لوگ پاکستان کے کھلاڑی نہایت آدب احترام والے ہیں. مجھے جب پہلی بار پاکستان نے پی ایس ایل میں بلایا میں حیران رہ گیا پاکستان کی مہمان نوازی اور پیار دیکھ کر مجھے پاکستان ایسا لگا جیسا میرا گھر ہے اور انڈیا نے ہمیشہ کھیل میں سیاست لائی آج انڈیا کو اس کا سبق نقصان کی شکل میں مل رہا ہے. میں پاکستان یعنی اپنے دوسرے گھر کے ساتھ کھڑا ہوں. انڈیا صرف کھیل میں سیاست کی وجہ سے بدنام ہو رہا ہے باقی انڈین بلے بازی
کی مثال کہیں نہیں ملتی۔♥️😍🔥
🚨 پاکستان کے لیے تشویشناک صورتحال! 🚨
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مشکلات میں اضافہ 😔
وارم اپ میچ بارش کی وجہ سے منسوخ 🌧️
نیدرلینڈز کے خلاف پہلے میچ میں بھی 80٪ بارش کا خدشہ ☔
👉 ادھر بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ بھی برقرار 🇵🇰✊
یعنی موسم کی رکاوٹیں اور سخت فیصلے—دونوں محاذوں پر امتحان!
اب دعا ہے موسم صاف ہو اور پاکستان میدان میں بھرپور انداز میں اترے 🤞💚
پروگرام وڑ گیا🥹😭
*آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ بورڈ پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی 🚨
پاکستان کی ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے آئی سی سی بورڈ ممبران کے اجلاس میں ووٹنگ ہوئی،
جس میں پاکستان پر ایک سال کی پابندی کی تجویز 14–2 کی اکثریت سے منظور کر لی گئی۔ 🤯🤯
*پاکستان سپر لیگ (PSL) پر بھی ایک سال کے لیے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
*پاکستان کا سالانہ ریونیو شیئر 5.75 فیصد سے کم کر کے 2.25 فیصد کر دیا جائے گا۔
*پاکستان کو 2040 تک کسی بھی آئی سی سی ٹورنامنٹ کی میزبانی کی اجازت نہیں ہوگی۔
*آئی سی سی نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ کھیل کی سالمیت (Integrity) اور منصفانہ کھیل کا جذبہ ہر حال میں برقرار رہنا چاہیے۔
🚨نوٹ: پاکستان کو ڈرانے کے لئے بھارتی میڈیا پر یہ پوسٹ گردش کر رہی ہے اس پوسٹ میں کوئی حقیقت نہیں ہے پاکستان کا کوئی کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا 🇵🇰💪
پاکستان ذندہ باد 🇵🇰💞
ایشیا کی 2 نمبر ٹیم افغانستان ورلڈکپ کھیلنے انڈیا ایرپورٹ پر پہنچی تو 5 گھنٹے کوئی انہیں لینے ہی نہیں ویلکم تک نہیں کیا گیا. 5 گھنٹے کے بعد ایک بس آئی ہوٹل لے کر گئی. افغانی ٹیم کو انڈیا نے بلکل عزت نہیں دی افغانستان بورڈ سحت ناراض ہے. جب آپ حد سے زیادہ کسی عزت دیتے ہیں پھر وہ آپ کا باپ بن جاتا آپ اپنی عزت کھو بیٹھتے ہیں 😂 😆😂
— feeling loved in Islamabad.
پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے میچز بھارت میں نشر نہیں کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کسی بھی بھارتی ادارے کو نشریاتی حقوق نہ بیچنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کے باعث پی ایس ایل 11 کے میچز بھارتی ناظرین کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔
واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے میچز 26 مارچ سے 3 مئی تک ملک کے مختلف شہروں میں کھیلے جائیں گے، جبکہ رواں سال ایونٹ میں ٹیموں کی تعداد 8 ہوگی۔
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 》🏏پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان وارم اپ میچ آج کھیلا جائے گا
میچ شام 4:30 پہ شروع ہو گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Rustenburg
0300