BABU JI - R.A junctions

BABU JI - R.A junctions

Share

22/05/2026

آللہ تعالیٰ اپنے خاص بندوں پر تکالیف لاتا ہے

حضور پیر سید غلام محی الدین گیلانی بابو جی سرکار قدس سرہ (حقائق و معارف) ۔
تالیف: حضور پیر سید غلام قطب الحق گیلانی پیر صاحب گولڑا شریف اسلام آباد ۔

مکتوب مورخہ 27 نومبر 1962

کلام:
حضور پیر سید علی جنید الحق گیلانی پیر صاحب گولڑا شریف ۔

یہ تو ہی جانتا ہے اے معین کے شہزادے
ادنیٰ غلام درگاہ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑا شریف
( ملک محمد انور خاں بھٹہ انسپکٹر ر)
نوٹ: ثناء خواں ذوالقرنین حیدر گولڑوی ملتانی ۔

Photos from BABU JI - R.A junctions's post 18/05/2026

معلوم نہیں بیدم میں کون ہوں اور کیا ہوں

اساں کنوں دل چایو وے یار جاپے کتھاں ونج لایو وے یار
روندی سنج صباحیں
جندڑی اُچاکے جیوڑا اُداسے جاپے تتی کوں کہندی پیاسے
سوہنا ںسانگ ہجر دی مار گیا ہک واری یار وسار گیا

حضور پیر سید غلام محی الدین گیلانی بابو جی سرکار قدس سرہ ( حقائق و معارف)
تالیف: حضور پیر سید غلام قطب الحق گیلانی پیر صاحب گولڑا شریف اسلام آباد ۔

مکتوب مورخہ 24 فروری 1968

صادق پبلک اسکول بہاولپور نرسری کلاس سے لیکر آج تک کے حالات زندگی بذریعہ تصاویر (1959 سے لیکر 2026 تک) حضور بابوجی سرکار رح کی نظرِ کرم بھی پڑی حضور لالہ جی صاحبان رح کی نظرِ کرم رہی اور اب حضور پیر سید غلام معین الحق و حضور پیر سید غلام قطب الحق گیلانی پیر صاحبان گولڑا شریف نظرِ کرم فرماتے ہیں خصوصاً حضور علی جی سرکار محبت رکھتے ہیں ۔

یہ مشتاق سارا انہی کا کرم ہے
ادنیٰ غلام درگاہ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑا شریف
( ملک محمد انور خاں بھٹہ انسپکٹر ر)
بروز سوموار 18 مئی 2026 ۔

16/05/2026

آنکہ مرداں را رساند بر مراد
اعتقاد است اعتقاد است اعتقاد

ترجمہ: ( یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے) کہ عقیدے کی پختگی ہی طالبانِ (حق) کو ( منزل) مراد تک پہنچاتی ہے ۔

حضور پیر سید غلام محی الدین گیلانی بابو جی سرکار قدس سرہ (حقائق و معارف)
تالیف: حضور پیر سید غلام قطب الحق گیلانی پیر صاحب گولڑا شریف اسلام آباد ۔

مکتوب مورخہ 4 دسمبر 1968

حضور پیر سید علی جنید الحق گیلانی پیر صاحب گولڑا شریف کی بار گاہ میں حاضر ہونے اور دست بوسی کرنے والوں کو غور سے دیکھیں تو آپ کو میرا یہ کلپ جاری کرنے کا مقصد سمجھ آ جائے گا ۔

مہر ہے ساری علی دی
ادنیٰ غلام درگاہ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑا شریف
( ملک محمد انور خاں بھٹہ انسپکٹر ر)
نوٹ : کسی کو مقام مرتبہ اور عہدہ ایسے نہیں مل جاتا اس کے پیچھے کچھ راز پوشیدہ ہوتے ہیں
( دیدہِ کور کو کیا آئے نظر کیا دیکھے )

15/05/2026

جیتے جی قدر بشر کی نہیں ہوتی پیارے
یاد آئے گی تجھے میری وفا میرے بعد

حضور پیر سید غلام محی الدین گیلانی بابو جی سرکار قدس سرہ (حقائق و معارف)
تالیف: حضور پیر سید غلام قطب الحق گیلانی پیر صاحب گولڑا شریف اسلام آباد ۔

مکتوب مورخہ 7 دسمبر 1970

حضور پیر سید مہر فرید الحق گیلانی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی یاد میں مجلس ختم شریف ۔

اعلیٰ علمی بیان صدر مدرس درگاہ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑا شریف جناب مولانا اشرف صاحب

مہر ہے ساری علی دی
ادنیٰ غلام درگاہ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑا شریف
( ملک محمد انور خاں بھٹہ انسپکٹر ر)

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Islamabad