HashmiSays
01/08/2025
تمہیں خبر بھی نہیں میرے حال کی جاناں
تمہارے اشک سے میں بھی تو ٹوٹ کر رویا
محبت کی انتہا یہ ہے کہ محبوب کا آنسو اپنے غم کا باعث بن جائے۔ یہ تصویر اسی گہرے اور پاکیزہ جذبے کو بیان کرتی ہے، جہاں دلوں کا درد ایک ہو جاتا ہے۔
#عشق #محبت #درد #آنسو #رشتہ
HashmiSays
Want your business to be the top-listed Media Company in Khanpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Address
Khanpur