DAILY LIFE

DAILY LIFE

Share

Photos from DAILY LIFE's post 08/06/2026

دوستو! اس وقت انڈے کا مارکیٹ کافی کمزور نظر آ رہا ہے جبکہ پولٹری مارکیٹ بھی خاصی سست چل رہی ہے۔
آپ کے خیال میں آنے والے دنوں میں:
❓ کیا انڈے کی قیمت مزید نیچے جائے گی یا دوبارہ بہتر ہوگی؟
❓ پولٹری مارکیٹ میں بہتری آئے گی یا حالات ایسے ہی رہیں گے؟
❓ فارمرز کے لیے آنے والے مہینے فائدہ مند ہوں گے یا مزید مشکلات بڑھیں گی؟
اپنی رائے ضرور کمنٹ کریں تاکہ سب دوست ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکیں۔ 👇🐔🥚

08/06/2026

Farming

07/06/2026

Daily life ❤️❤️❤️

Want your business to be the top-listed Media Company in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Islamabad