Ch Abdul Waheed Meo

Ch Abdul Waheed Meo

Share

Photos from Ch Abdul Waheed Meo's post 10/05/2026

میرے دارارقم سکول وڈالہ سندھواں سردار کیمپس کے سب سے پہلے حفظ کی سعادت حاصل کرنے والے عتیق لون صاحب کے صاحبزادے ابوبکر عتیق کی دعوت ولیمہ میں شرکت۔
اللہ پاک برکتیں عطاء فرمائے آمین۔
اللہ پاک بچوں کو خاندانوں کی آپسی مضبوطی اور محبت کا ذریعہ بنائے اور دونوں میں آپس میں پیار و محبت کا رشتہ ہمیشہ قائم رکھے آمین ثم آمین۔
چوہدری عبدالوحید میو سابقہ ناظم وڈالہ سندھواں پی ٹی آئی پی پی 50

Photos from Ch Abdul Waheed Meo's post 12/04/2026

چوہدری جاوید میو صاحب کی صاحبزادی کے نکاح کی تقریب میں شرکت۔
اللہ پاک بیٹی کے نصیب اچھے کرے ، دونوں میں پیار محبت قائم کرے اور یہ نکاح دونوں خاندانوں کے لئے خوشیوں کا سبب بنے آمین ثم آمین۔
چوہدری عبدالوحید میو سابقہ ناظم وڈالہ سندھواں پی پی 50 پی ٹی آئی۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Lahore Pakistan
Lahore
54000