Muhammad Zeshan

Muhammad Zeshan

Share

09/04/2026

سپیریئر کالج ساہیوال کے زیر اہتمام جماعت دہم کےطلبہ و طالبات کے لئے چوتھا سالانہ مقابلہ“ اسٹوڈنٹ آف دا ایئر”مورخہ 19 اپریل بروز اتوار منعقد ہونے جا رہا ہے۔ہم تمام طلبہ و طالبات کو سپیریئر کالج ساہیوال کی طرف سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

15/05/2025

SSC/HSSC Ist Annual Exam Paper New Dates.

10/05/2025

اس طیارے میں بیٹھا پائلٹ بھی ہم جیسا کوئی جوان ہوگا، اس کے بھی والدین و اقارب ہونگے ،اس کی آنکھوں نے بھی مستقبل کے کتنے ہی خواب دیکھے ہونگے، یہ بھی کسی بہن کا مان اور غرور ہوگا، اسے شاید ایک فیصد بھی واپسی کی امید نہ ہو، اگر یہ جوش و جذبے سے بڑھتا جارہا ہے تو یہی ہماری جیت کی دلیل ہے کہ ہم مریں تو شہید اور زندہ رہیں تو غازی...بارگاہ الہی میں دست دعا پھیلائیے ،فضائے بدر پیدا کیجیے، فرشتے اتریں گے، لازمی اتریں گے ۔❤️❤️❤️ #
پاکستان زندہ باد۔۔۔۔ پاک فوج پائندہ باد۔۔۔!!

Photos from Superior College Sahiwal-Sargodha "Official"'s post 25/02/2025
31/12/2024

Website