Chart Buster
16/06/2026
کیا ہی احمقانہ بیان ہے۔ پاکستان کے وزیرِ دفاع اپنا ذہنی توازن کھو چکے ہیں۔ ان کی عقل، ان کی ہمت اور ان کی دیانتداری بھی، اگر ان میں کبھی یہ صفات موجود تھیں۔ ماروی سرمد
16/06/2026
لیکن جب مہنگائی مارچ شروع کیا تھا تب 150 روپے فی لیٹر تھی .. سائرہ بانو
15/06/2026
فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے لیاری کا اسٹیڈیم موجود ہے، نبیل گبول