Darul Ulama

Darul Ulama

Share

09/06/2026

🐄 ** شدید مہنگائی میں انتہائی سستی قربانی کا جائزہ **

الحمد للہ! 231 حصوں پر مشتمل 33 جانور کی قربانی

🎥 جانور نمبر 28 جوکہ چترال کے علاقے اویر میں قربان کیا گیا.

🤲 اللہ تعالیٰ قبولیت کے ساتھ بہت زیادہ ترقیاں عطا فرمائے آمین.

09/06/2026

🐄 فریضہ قربانی کی ادائیگی ذمہ داری کے ساتھ

🎥 الحمد للہ! جانور نمبر 27 ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے دار العلماء کراچی کے زیرِ انتظام اس سال 33 جانوروں (231 حصوں) کی قربانی ادا کی گئی۔ قربانی کے تمام مراحل حتیٰ الامکان شفافیت، دیانت داری اور ذمہ داری کے ساتھ مکمل کیے گئے۔

✨ ہمارا مقصد صرف قربانی ادا کرنا نہیں بلکہ شرکاء کی امانت کو احسن انداز میں ادا کرنا اور مستحق خاندانوں تک عید کی خوشیاں پہنچانا بھی ہے۔

🤲 اللہ تعالیٰ تمام شرکاء، معاونین، نمائندگان اور کارکنان کی قربانیوں اور خدمات کو قبول فرمائے۔ آمین۔

02/06/2026

🌙 شدید مہنگائی میں انتہائی سستی وقف قربانی 2026 - 1447ھ

🎥 جانور نمبر 11 کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

الحمد للہ! وقف قربانی 2026 کے تحت قربانی کی ویڈیوز مسلسل آپ تک پہنچائی جا رہی ہیں تاکہ شرکاء اپنے اعتماد کی اس امانت کو اپنی آنکھوں سے دیکھ سکیں۔

اس سال دار العلماء کراچی کے زیرِ انتظام 33 جانوروں (231 حصوں) کی قربانی ادا کی گئی، اور قربانی کا گوشت دور دراز اور پسماندہ علاقوں کے مستحق خاندانوں تک پہنچایا گیا۔

📍 ہمارا عزم یہ ہے کہ قربانی کے ہر مرحلے کو شریعت کے مطابق، امانت داری اور مکمل شفافیت کے ساتھ انجام دیا جائے۔

🤲 اللہ تعالیٰ تمام شرکاء، معاونین، نمائندگان، کارکنان اور خیر خواہوں کی خدمات کو قبول فرمائے اور ان کے لیے یہ عمل ذخیرۂ آخرت بنائے۔ آمین۔

📌 جانور نمبر 11 کی مکمل ویڈیو ملاحظہ فرمائیں اور اس کارِ خیر کے لیے دعاؤں میں یاد رکھیں۔

Telephone