Pti khanor

Pti khanor

Share

Photos from Pti khanor's post 03/20/2021

الحمداللہ!
آج مورخہ 20 مارچ 2021ء بروز ہفتہ گلگت بلتستان کے دورافتادہ اور سنگلاخ چٹانوں کے درمیان واقع ضلع اسکردو میں پاکستان بیت المال کی جانب سے "پناہ گاہ" کو غریب اور دیہاڑی دار مزدورں کی خدمت کے لئے مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے ۔ اس پناہ گاہ میں 100 لوگوں کو باعزت رہائش اور صبح کا ناشتہ جبکہ 400 سے زائد لوگوں کو شام کے وقت معیاری کھانے کی سہولت میسر آئے گی۔
Copied Senator Aon Abbas Buppi

Want your organization to be the top-listed Government Service in Wichita?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Wichita, KS