Muhammad Bilal Ghauri
06/20/2026
قومی اسمبلی سے منظور کروایا گیا فسطائیت پر مبنی وہ متنازع بل جس کے تحت ٹیلی کام کمپنیوں کو کسی بھی شخص کی نجی جائیداد پر قابض ہونے کا اختیار دیا جارہا تھا ،اس پر سب توپوں کا رُخ وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی طرف ہے حالانکہ اس نالائقی کے حقیقی ذمہ دار انفارمیشن ٹیکنالوجی اورٹیلی کمیونیکیشن کے وفاقی سیکریٹری ضرار ہاشم خان ہیں۔یہ جنرل پرویز مشرف کے قریبی ساتھی اور وائس چیف آف آرمی اسٹاف جنرل یوسف کے صاحبزادے ہیں اور شہبازشریف صاحب نے انہیں براہ راست وفاقی سیکریٹری تعینات کرکے ایک انوکھی مثال قائم کی تھی
Chakwal Incident , CCD is Neutral ? Bilal Ghauri
وزیراعظم آفس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کی جارہی ہے۔اس طرح پٹرول کی فی لیٹر قیمت 373 روپے سے کم ہو کر 299 روپے پر آ جائے گی اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 378 روپے سے کم ہو کر 311 روپے پر آ جائے گی۔ کیا خیال ہے آپ کا یہ “خاطر خواہ“ کمی ہے یا نہیں؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Saint Paul, MN
55106