Amir Abbasi PMLN

Amir Abbasi PMLN

Share

12/27/2023

میں نے ووٹ دینا ہے موٹر ویز کو، میٹرو کو ، اورنج لائن کو۔۔ میں نے ووٹ دینا ہے سی پیک کو، بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کو، میں نے ووٹ دینا ہے پاکستان کے اچھے مستقبل کو۔۔۔۔
میں نے ووٹ دینا ہے نوازشریف کو ۔۔۔۔۔۔۔
یہ ہے عوام کا فیصلہ کیونکہ عوام اپنے ترقی کے، خوشحالی کے برانڈ کا نام جانتے ہیں۔



#امیدسحر

12/25/2023

کیا یہ شخص معصوم ہے؟ کسی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد سازش نہیں ہوتی، تحریک ہوتی ہے آپ ایک کاغذ لہرا کر ملک کی ساکھ کو داؤ پر لگا دو، اندر کمرے میں کابینہ کے ساتھ یہ سائفر کے ساتھ کھیلنے کی سازش کرکے آیا تھا، کیا روٹی چینی آٹا گیس مہنگے کرنے والے مصوم ہیں؟

ترجمان مسلم لیگ (ن)

12/25/2023

‏25 دسمبر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور معمار پاکستان قائد میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کا دن ہے۔ دونوں بےپایاں رہنماؤں کی عظمت کو سلام
جب تک پاکستان رہے گا
زندہ تیرا نام رہے گا


#امیدسحر

12/22/2023

"نوازشریف ہمارا وزیراعظم ہے ووٹ صرف شیر کا

نوازشریف اس ملک کے لئے کام کرنے والا باقی تو سب اداکاری کرنے والے ہیں"

عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا 🦁

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Denver?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Denver, CO