Quranquest.Net
08/06/2012
افطار کا وقت ہو گیا ہے آ جائیں بھئی جس جس نے افطاری کرنی ہے
JAVED
۲: شادی کی مناسب عمر ہاتھ سےنکل جانے کی وجہ سے
آپ کو محسوس ہوتا ہو کہ آپ دوسروں کے سوالیہ نگاہوں کی زد میں ہیں اس وجہ سے
بغیر سوچے سمجھے کسی بھی رشتے کیلیے ہاں کر دینا بہت بڑی غلطی ہے
اے ایمان والو! بیشک شراب اور جُوا اور (عبادت کے لئے) نصب کئے گئے بُت اور (قسمت معلوم کرنے کے لئے) فال کے تیر (سب) ناپاک شیطانی کام ہیں۔ سو تم ان سے (کلیتاً) پرہیز کرو تاکہ تم فلاح پا جاؤ
O ye who believe! Intoxicants and gambling, (dedication of) stones, and (divination by) arrows, are an abomination,- of Satan's handwork: eschew such (abomination), that ye may prosper.
سورہ المائدہ آیت 90
شیطان یہی چاہتا ہے کہ شراب اور جوئے کے ذریعے تمہارے درمیان عداوت اور کینہ ڈلوا دے اور تمہیں اللہ کے ذکر سے اور نماز سے روک دے۔ کیا تم (ان شرانگیز باتوں سے) باز آؤ گے
Satan's plan is (but) to excite enmity and hatred between you, with intoxicants and gambling, and hinder you from the remembrance of Allah, and from prayer: will ye not then abstain?
سورہ المائدہ آیت 91
javed
08/05/2012
Click here to claim your Sponsored Listing.