Pelabo

Pelabo

Share

12/27/2022

زارے جان محسود ثقافتی ڈول کا نقارچی تھا جو پشتون ثقافت میں جرگہ، لشکر، چیغہ میں اہم کردار ادا کرتا ہے یوں مختصراً اتفاق کی علامت ہوتا ہے۔ زارے جان ہر قومی و نجی پروگراموں کی رونق سمجھے جاتے تھے۔ جب تک زندہ رہے قوم کی خوشی و اتفاق میں اپنا حصہ برابر ڈالتے رہے۔ آج زارے جان محسود اس فانی دنیا سے ہمیشہ کے لئے رخصت ہوگئے.
اللہ مغفرت فرمائے۔ آمین

12/23/2022

اگر تم کیس کی پیروی نہیں کرسکتے تو کیس کرتے کیوں ہو ۔

Want your business to be the top-listed Photography Service in California?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

California City, CA, United States
California