Qd Tv

Qd Tv

Share

05/13/2026

رٹھوعہ ہریام بریج پر آج روڈ لائینز لگا دی گی ہیں۔ امید ہے آئندہ ایک دو روز میں پل کی حد تک کام مکمل کر لیا جائے۔۔۔

05/10/2026

السلام علیکم فرینڈز کیسے مزاج ہیں۔
مصروفیات کے باعث آئیندہ چند روز ویڈیوز نہیں بنا سکوں گا
17 مئی کے بعد انشاءاللہ

Photos from Qd Tv's post 05/07/2026

رٹھوعہ ہریام پل بائی پاس۔۔
اپنے بیشتر ویلاگز میں باقی سب لوگوں کے ساتھ بندہ ناچیز بھی اسلام گڑھ بازار کے بجائے بائی پاس کے مطالبے کا ذکر کرتا رہا کیونکہ اسلام گڑھ بازار میں ٹریفک کا کافی رش ہونے کے باعث ایمرجنسی حالات میں بائی پاس بہت ضروری تھا جو کہ آج باضابطہ طور پر حکومت آزاد کشمیر نے منظور کیا اس پر حلقہ ایل اے دو کے ایم ایل صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی درینہ کاوشوں سے یہ مسلہ حکومتی ایوانوں میں پیش کیا اور پاس کروایا۔۔۔چکسواری ڈڈیال والوں اب تو مبارک بھی بنتی ہے۔۔۔۔ اس نوٹیفیکشن پر عملدرآمد جلدی ہو اس کے لیے دعا گو ہیں۔۔۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Boston?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


985 Bennington Street
Boston, TX
02128