Imran write
05/02/2026
امی کہتی ہیں کہ مرد چاہے جتنے بھی بڑے ہو جائیں، پڑھے لکھے ہو جائیں اور امیر ہوجائیں ہمیشہ بچے ہی رہتے ہیں۔ جلدی روٹھ جاتے ہیں، جلدی پیشمان ہو جاتے ہیں اور فورا صلح بھی کر لیتے ہیں۔ ممکن ہے خواتین کے سامنے کچھ نہ کہیں لیکن تنہائی میں پھوٹ پھوٹ کر روتے ہیں۔ امی کہتی ہیں کہ یہی وجہ ہے کہ کسی نے مردوں کو روتے ہوئے نہیں دیکھا۔ امی کہتی ہیں کہ خواتین لاکھ چھوٹی کیوں نہ ہوں ، پھر بھی مائیں ہوتی ہیں اور مردوں کی پناہ گاہیں۔ یہاں تک کہ چھوٹی بچیاں بھی اپنے باپ کی پناہ گاہ ہوتی ہیں.
ناول۔۔۔خدا کا چاند سا چہرہ چوم لو
05/02/2026
اس تسلّی سے لگے جاتے ہیں دیوار کے ساتھ
تیری بانہوں کا سہارا بھی کبھی آئے گا
คลิกที่นี่เพื่อเป็นสมาชิก?
ประเภท
ติดต่อ บุคคลสาธารณะ
เบอร์โทรศัพท์
เว็บไซต์
ที่อยู่
Mae Chan
เวลาทำการ
| จันทร์ | 09:00 - 17:00 |
| อังคาร | 09:00 - 17:00 |
| พุธ | 09:00 - 17:00 |
| พฤหัสบดี | 09:00 - 17:00 |
| เสาร์ | 09:00 - 17:00 |