Islamic quotes

Islamic quotes

Share

15/10/2023

Ameen

27/08/2023

ہر قسم کی تعریف اللہ کے لئے ہے جس نے نیک دعوت کے ذریعہ اپنے بندوں کی مدد کی، میں اسی کی تعریف کرتا ہوں اور مکمل کرم نوازی پر اسی کا شکر ادا کرتا ہوں۔ اور میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں،وہ تمام مخلوقات کا رب ہے، اور میں یہ بھی گواہی دیتا ہوں کہ ہمارے سردار اور نبی محمدﷺ اس کے بندے اور رسول ہیں۔جن کی تائید معجزات کے ذریعہ کی گئی، اللہ ان پر اور ان کی آل پر اور ان کے تمام صحابہ پر رحمتیں نازل فرمائے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Sakaka?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Al Aziziyah Street
Sakaka