Andaz e bayan

Andaz e bayan

Share

08/05/2026

بے شک ہر مشکل کے بعد اسانی ہے کبھی بھی اللہ پاک کی رحمت سے نا امید نہ ہونا🤗

06/05/2026

جھڑکیاں سہنے کے قابل نہیں ہے جان میری
مجھ کو بے درد زمانے سے بچائے رکھنا
تیرا کہلاتا ہوں تو یہ لوگ مجھے جانتے ہیں
میرے آقاﷺ مجھے غیروں سے بچائے رکھنا🤗🌹😘

04/05/2026

اللہ پاک فرماتا ہے جو مجھ پہ بھروسہ کرے گا میں اس کو ایسے ہی رزق عطا کروں گا جیسے پرندوں کو عطا کرتا ہوں جو مجھ پہ بھروسہ کرے گا میں اس کے لیے کافی ہو جاؤں گا🤗🌹😘

30/04/2026

Al haram makkah😘🌹

30/04/2026

Madina😘🌹

30/04/2026

Mashaallah😘

30/04/2026

Masjid Al haram 😍😘🌹

29/04/2026

پوری دنیا میں جو سکون یہاں بیٹھ کر ملتا ہے وہ کہیں بھی نہیں ملتا 🤗😘🌹یہ ریاض الجنہ ہے جنت کا ٹکڑا

29/04/2026

میں ایک عمر کھڑا منتظر رہا اور پھر۔۔
مجھے کسی نے کہا تم غلط قطار میں ہو۔۔💔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Riyadh City
Riyadh