Muhammad Dawood

Muhammad Dawood

Share

26/01/2026

دیکھ لیں اعلی حکام نوٹس لیں یہ کونسا طریقہ ہے کس نے ان دگڑ دلو کو اختیار دیا

19/01/2026

راولپنڈی ۔ہولی فیملی اسپتال میں گارڈ کا مریض کے لواحقین سے جھگڑا
جھگڑے کے دوران مکا لگنے سے نوجوان موقع پر جاں بحق
وقاص نامی نوجوان والدہ کو ہولی فیملی اسپتال ایمرجنسی میں لے کر گیا گاڑی پارک کرنے پر جھگڑا ہو گیا
گارڈ نے نوجوان پر تشدد شروع۔کردیا
تشدد کے دوران گارڈ نے نوجوان کے سینے پر مکا دے مارا
مکا لگنے سے وقاص کا دل پھٹ گیا وقاص موقع پر جاں بحق ہو گیا
پولیس نے گارڈ کو گرفتار کر لیا ہے مزید تفیتش جاری ہے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Riyadh