Arslan008

Arslan008

Share

22/05/2026

اگر آپ لومڑی سے دین سیکھیں گے تو دھیرے دھیرے یہ ماننے لگیں گے کہ مرغیاں چرانا ایک نیکی ہے

22/05/2026

نفرت انسان کا بنایا ہوا ذاتی مسلہ ہے ور نہ قدرت تو محبت کا درس دیتے ہیں

31/08/2025

افغانستان کابل جلال آباد
میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اللّٰہ تعالٰی تمام مسلمان ممالک پر رحم فرمائے

05/08/2025

گھر کے واحد کفیل کو مار دینا پورے خاندان کو مارنے کے برابر ہے
ایک گھونسلے کے اندر پرندے اپنی ماں کا انتظار کر رہے ہیں کہ شاید وہ ان کے لیے کھانا لائے گی لیکن اُنہیں معلوم نہیں تھا کہ انکی ماں اب کبھی واپس نہیں آئیگی کتنا تڑپے ہونگے چلائے ہونگے ایک دوسرے کو مرتا دیکھا ہو گا۔

یہ کہنا بے حد آسان ہے مگر سہنا کتنا ہی اذیت ناک.… تصور کریں اور اپنے دل سے پوچھیں ماں کے بغیر آپکی زندگی کیسی ہے دعا کریں مائیں سلامت رہیں ورنہ دنیا میں آپکو کوئی پوچھنے والا نہیں آئیگا کہ آپ کس حال میں ہیں۔

04/08/2025

ازبکستان اور قازقستان کے درمیان ایک بہت بڑی سمندر نما جھیل بحیرہ خوارزم ہوا کرتی تھی جس کا رقبہ 68000 مربع کلو میٹر ہوتا تھا جس میں کشتیاں اور جہاز چلا کرتے تھے اور ماہی گیری ہوا کرتی تھی۔
1960 میں روس نے اس کو بھرنے والے دریاوں پر بند بنا دئیے یا ان کا رخ موڑ دیا۔ اور پھر آہستہ آہستہ یہ جھیل خشک ہونے لگی اور پچھلے 30 سال میں یہ مکمل خشک ہو کر ایک صحرا کا روپ دھار گئی ہے۔ جہاں مچھلیوں سے بھرے جہاز اترتے تھے اب اونٹ بیٹھے ہیں۔
میٹھا پانی ختم ہو رہا ہے۔ سنبھل جاو۔ ہندوستان یہی کچھ ہمارے دریاوں کے ساتھ کر رہا ہے۔ ایسا نہ ہو کہ ہم بھی دو گھونٹ پانی کو ترس جائیں۔

29/07/2025

16/07/2025

مصیبت کا نازل ہو نا ہلاکت کے لیے نہیں بلکہ امتحان کیلےہوتا ہے
Arslan008

16/07/2025

Want your business to be the top-listed Media Company in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Riyadh