Basit khan official
15/06/2026
میرے پیارے دوست حمزہ کو فیس بک پر 400k فالوورز مکمل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔ ان شاء اللہ آپ کے فالوورز مزید بڑھیں گے اور آپ اسی طرح کامیابیاں حاصل کرتے رہیں گے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے اور ہم سب کو اپنا سپورٹ دیتے رہیں۔ ایک بار پھر بہت بہت مبارک ہو!” 🎉�
Explore Malakand
14/06/2026
کل میں اپنے پہاڑ سے پانی کا دشمن لاچی بوٹی
(سو بوٹی) زمین سے نکال کر ختم کروں گا۔inshallah
پہاڑوں میں آگ کیوں لگتی ہے گرمی اصل وجہ نہیں
ہزاروں سال پرانے نقش و نگار
بچوں کو سکھائیں کہ والدین کی اجازت کے بغیر کسی کے ساتھ نہ جائیں
12/06/2026
ہم ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں آج بھی لوگ بجلی جیسی بنیادی ضرورت کے لیے احتجاج کرنے پر مجبور ہیں۔ دنیا ترقی کی نئی منزلیں طے کر رہی ہے، نئی ٹیکنالوجیز ایجاد ہو رہی ہیں، مگر ہم اب بھی لوڈشیڈنگ اور بنیادی سہولیات کی کمی کا سامنا کر رہے ہیں
پہاڑوں میں آگ لگنے کی اصل وجہ کیا ہوتی ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیے
*
*
*
*
*
*
*
*
*
*
*
*
*
آئیں مل کر لاچی بوٹی سے پاک معاشرہ بنائیں۔
*
*
*
*
*
*
*
*
*
*
*
*
*
10/06/2026
لاچی بوٹی کے خاتمے کے لیے ہر فرد کا کردار ضروری ہے
بارش کے موسم سے پہلے سیڈ بالز تیار کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar