Ch Farhan Gujjar

Ch Farhan Gujjar

Share

15/06/2024

‎جو لوگ زندگی میں کوشش نہیں کرتے وہ پھر سازش کرتے ہیں💯 ۔

‎✅جو لوگ آپکا مقابلہ نہیں کرسکتےوہ پھر آپ کی برائی کرتے ہیں ۔

‎زندگی کی دوڑ میں جو لوگ آپ کو دوڑ کر ہرا نہیں سکتے وہ آپ کو توڑ کر ہرانے

کی کوشش کرتے ہیں ❤️‍🔥۔

‎لہذا مثبت سوچیں اور محنت کریں اور آسانیاں بانٹیں اللہ ہر قدم پر کامیابی دیں گے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Riyadh
RIYADH