SoulMate
" بد ترین ہے وہ مرد جسے ایک عورت (آ کر) ادب سکھائے "
برائیاں ایک جنس کی پابند نہیں ہوتیں، کچھ مرد ابو جہل کے پیروکار ہوتے ہیں اور کچھ عورتیں ام جمیل سی بدلحاظ ہوتی ہیں! 🍂🤍
#پٹھانی
Agar mujhe duniya ki ghatiya cheez k bare pocha jaye to main kahonga k wo hai insaan ki anaa or Maine s ko achay insaan ko b ghatiya insaan banate apni aankhon se dekh rakha hai or mere yaqeen ko pukhta hone k liye kisi or daleel ki zarorat hi paishh na aa ski 🥀🌹
یقیناً وہ وقت بہت ہی قریب ہے جب تمہارا رب تمہیں خوش کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا، بالکل ویسے ہی جیسے تم نے اس کی رضا کے لیے اپنی خواہشات کو قربان کرتے ہوئے اپنے صبر سے اسے راضی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.