Sajjad
Da Mashom SA gunah wah zalimano
چرتہ لاڑ شی غریب احیر ،😥😢😧😦😣
آج آپ نے آواز نا اٹھائی تو کل اس بچے اور اس کی فیملی کی جگہ آپ یا کوئی اور ہوگا۔۔۔ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔
ہم ڈاکٹرز کے غیر ذمہ دارانہ رویے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔ مریض کی حالت واضح طور پر نازک تھی، لیکن ڈاکٹرز نے بار بار یہی کہا کہ مریض بالکل ٹھیک ہے اور کسی قسم کی فکر کی ضرورت نہیں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ انہوں نے مریض کا باقاعدہ معائنہ بھی نہیں کیا۔ جب تیمارداروں نے ویڈیو بنانا شروع کی تو تب جا کر عملہ حرکت میں آیا، جیسے کہ انہیں مریض کی جان سے زیادہ اپنی بدنامی کا خوف ہو۔ بجائے اس کے کہ وہ نرمی اور ہمدردی سے پیش آتے، انہوں نے موبائل فون چھیننے اور تیمارداروں پر تشدد کرنے کا راستہ اپنایا۔ یہ غیر انسانی اور غیر پیشہ ورانہ رویہ قابلِ مذمت ہے اور متعلقہ حکام کو اس پر فوری کارروائی کرنی چاہیے تاکہ آئندہ ایسا واقعہ دوبارہ نہ ہو۔
f
14 کالو ماخومہ یی نشہ کڑے او اعوا یی کڑا دا ویڈیو شئیر کئ
Da Vedio Zaror Share Kai
Da Yatemano Khyal Warsara Satai
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
12211