Ghulam Fareed

Ghulam Fareed

Share

27/06/2026

فجر کی نماز قضا کر کے کامیاب صبح کی امید رکھنا نادانی ہے۔ یاد رکھیں، کامیابی کا راز اللہ کی عبادت میں پوشیدہ ہے۔ اپنے دن کا آغاز فجر سے کریں، تاکہ آپ کی صبح واقعی کامیاب ہو اور آپ کی زندگی میں برکتیں نازل ہوں۔ ❤️

31/05/2026

اللہ کو پانے کا سفر آسان ہوتا تو یعقوب علیہ السلام کی آنکھوں کی روشنی نہ جاتی۔ ایمان کمزور پڑ جاتا ہے، کوئی بات نہیں۔ قدم لڑکھڑا جاتے ہیں، کوئی بات نہیں۔ دل گھبرا جاتا ہے، کوئی بات نہیں۔ رونا بھی آتا ہے، مگر کوئی بات نہیں۔ مگر اس سب کے بعد بھی تمہارا بھروسہ نہیں ٹوٹنا چاہیے، چلتے چلتے تھک بھی گئے ہو تو قدم رکھنے نہیں چاہیئے۔ روتے بھی ہو تو شکوہ نہیں کرنا چاہیے۔ اور یہیں پہ اللہ کو اس کے پیارے بندے ملتے ہیں۔ وہ جو سفر کرتے رہتے ہیں۔ وہ جو گر کر بھی بھٹکتے نہیں۔ اور یہی یقین تمہیں اللہ کا بنا دیتی ہیں کیوں کہ اللہ کو تو بس تمہارا یقین دیکھنا ہے۔🫀🤌🏻

30/05/2026

ربي اجعلني مقيم الصلاه ومن ذريتي ربنا وتقبل دعاء ربي أغفر لي ولوالدي وللمؤمنين يوم يقوم الحساب

Want your practice to be the top-listed Law Practice in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

53400
Lahore
62072

Opening Hours

09:00 - 17:00