Jamil Reaction

Jamil Reaction

Share

23/04/2026

‏یہ لوگ کب انسان بنیں گے،کب حرام کھانا بند کرینگے؟

23/04/2026

‏اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی زندگی بہت مشکل ہے تو باہر جا کر دنیا کا مشاہدہ کریں۔💯✍🏼

23/04/2026

جب کسی کی بیٹی بیاہ کر لائیں تو اس سے پہلے
اپنے اپ کو انسانیت کے معیار پہ پورا اتاریں
وہ صرف تمھاری بیوی اور نوکرانی نہیں
بلکہ کسی کے جگر کا ٹکڑا اور کسی کی نازوں سے پلی بیٹی ہے
اس کی تمام خواہشات اور آسائشوں کا خیال رکھنا ہی مردانگی ہے
اگر مردانگی کے معیار سے گر جاؤ
تو
اس کو تکلیف دینے کی بجائے اس کے والد کو واپس کردو
اور مان لو کہ تم اس کے قابل نہیں
از قلم: علی بٹ

22/04/2026

‏کراچی کینٹ کی صورت حال
مجھے دینے میں اعتراض نہیں گو کہ اگر صاف ستھرا ہے تو
مجھے باتھ روم صاف چاہیے ہوتا بس
پاکستانی ریلویز دیکھے کچھ بہتری ہوسکے😥

22/04/2026

😮🤔😭یہ شخص اکثر مویشیوں کی منڈی میں چاول بیچ کر رزق حلال کماتا ہے، اس کا چاول بیچنے کا اپنا فن ہے جو وئرل ہو گیا، لیکن گزشتہ دنوں میں چند لوگوں نے اس کی غربت پر تنز مزاق کی، لیکن جب اس نوجوان کو تنز کرنے والوں کے بارے کہا گیا کہ آپ ان کے بارے کیا کہتے ہیں، اس نوجوان کی انکھوں میں آنسو آگۓ دونوں انگلی👆 آسمان کی طرف کر کے بولا، میری غریبی پر مزاق کیا پھر بھی اللہ ان کا بھلا کرے، اس کی زندہ دلی چیک کریں،،،تو دوستوں آپ کو معلوم ہے اللہ کے ہاں سب زیادہ جلدی دعا قبول مظلوم کی ہوتی ہے، کسی کی دل نہیں دکھانا چاہیے کیونکہ اللہ دلوں میں رہتا ہے،،،،،،،، جزاک اللہ،،

22/04/2026

Mujhy Yun Koi Jado Lag Rha Hy🤔

09/04/2026

16/03/2026

‏برازیل میں شدید بادلوں میں اسمان کی طرف فائرنگ کرتے ہوئے دو لوگ پر آسمانی بجلی گرنے کے خوف ناک منظر۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Jeddah