SWAT ZALMY

SWAT ZALMY

Share

16/08/2025

حالیہ شدید بارشوں کے باعث ضلع بونیر اور ملحقہ علاقوں میں آنے والے تباہ کن سیلاب نے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔ زرعی زمینیں، رہائشی مکانات، مواصلاتی نظام اور بنیادی ڈھانچے بری طرح متاثر ہوئے ہیں، جبکہ متعدد خاندان بے گھر ہو کر امداد کے منتظر ہیں۔

اس نازک صورتحال میں ضروری ہے کہ تمام سیاسی، نسلی، لسانی اور فرقہ وارانہ اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر قومی یکجہتی کا مظاہرہ کیا جائے۔ تمام طبقات کو چاہیے کہ سیلاب زدگان کی فوری امداد، بحالی اور ضروریاتِ زندگی کی فراہمی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں اور ان کی داد رسی کو یقینی بنائیں۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہماری لغزشوں کو معاف فرمائے اور اپنے خاص فضل و کرم سے اس خطۂ عزیز کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔

30/06/2025

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Jeddah