Imran Khan Fans

Imran Khan Fans

Share

31/05/2026

حکومت کا گلگت بلتستان الیکشن سے بھوکلاہٹ 804 کا خوف


#پاکستان تحریک انصاف
#گلگت بلتستان

31/05/2026

گروپ میں عمران خان کے چاہنے والے کتنے لوگ ہیں سب آپنا تعارف کراؤ
اور جلدی فالو کرو

31/05/2026
31/05/2026

اگر ہماری لیڈرشپ کو الیکشن کمپین کی اجازت نہیں ہے تو ہم کسی پارٹی کا ایم این اے یا ایم پی اے گلگت بلتستان میں آنے نہیں دیں گے۔ چور ڈاکوؤں اور لوٹیروں کو بتانا چاہتا ہوں کہ یہاں کارکن عمران خان اور خالد خورشید ہیں۔

چیف الیکشن کمیشنر صاحب، کان کھول کر سن لو کہ گلگت میں کسی کا باپ بھی تحریک انصاف کو جیتنے سے نہیں روک سکتا۔

چیف کوآرڈینیٹر گلگت بلتستان الیکشن ڈاکٹر نواز شانگلہ

31/05/2026

نشان جو بھی ہو 7 جون کو
ووٹ عمران خان کا

31/05/2026

سات جون کو گلگت بلتستان میں الیکشن ہو رہے ہیں اپ کے خیال میں کون سی پارٹی حکومت بنا سکتی ھے؟

30/05/2026

گلگت بلتستان کے باشعور عوام نے یہ عزم کیا7
جون کو 8 فروری کی طرح مافیاز کو الیکشن میں
ہرا دیں گے اور اس مسلط شدہ ٹولے کا کلین سوئپ کریں گے

29/05/2026

*
عمران خان کا پاکستان کے بارے میں وژن:
ریاستِ مدینہ کے اصول، کرپشن کا خاتمہ،
تعلیم-صحت کی بہتری،
خودکفیل معیشت،
ماحولیات کا تحفظ،
قانون کی حکمرانی اور نوجوانوں کا مستقبل۔








پوسٹ اچھا لگا تو آگے شیر کرنا مت بھولیئے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Jeddah