Hubnewshd

Hubnewshd

Share

17/04/2026

ہجوم کا تماشا:
​وہ منظر کتنا اذیت ناک ہے جہاں ایک بیٹی اپنے ماموں اور نانا سے اپنی زندگی کی بھیک مانگ رہی ہے، اور سینکڑوں لوگ بشمول پولیس، ہجوم کی صورت میں یہ سارا تماشا دیکھ رہے ہیں۔
​ظلم، بربریت اور جبر پر تماشائی بنے ہوئے ہجوم کی یہ خاموشی اس گولی سے زیادہ خطرناک ہے جو خالدہ کو لگی۔ کیا ہمارے پاس خالدہ کی آنکھوں میں موجود اس خاموش سوال کا کوئی جواب ہے؟ 💧💧

29/03/2026

حب ۔ حب چوکی میں اشوک پمپر اچانک اگ لگ گئی۔

28/03/2026

پٹرول کی قلت نے انڈیا کے بعد اب بنگلہ دیش کو بھی نچوڑ لیا۔
Petrol shortages now in Bangladesh

Want your business to be the top-listed Media Company in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Jeddah
JEDDAH