VOPBuzz.com

VOPBuzz.com

Share

Photos from VOPBuzz.com's post 09/06/2026

جھنگ میں 17 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیا۔۔دتی

لڑکی فرسٹ ائیر کی طالبہ تھی
جو گھر سے اپنی رولنمبر سلپ لینے نکلی
اور اسے اغ۔و۔اء کرلیا گیا

چار ملزمان نے 3 دن تک مسلسل اجتماعی زی۔۔۔۔ادتی کا نش۔ا۔۔۔۔نہ بنایا
حالت غیر ہونے پر نجی ہسپتال میں داخل کروایا جسے بعد میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ میں ریفر کردیا گیا
وہاں بچی جانبر نہ ہوسکی
اور گزشتہ رات ہسپتال میں انت۔۔۔۔۔قال کرگئی ہے

میں پولیس ڈیپارٹمنٹ، قانونی اداروں اور حکام بالا سمیت
مریم نواز، شہباز شریف اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان
سے اپیل کرتا ہوں
کہ ان ملزمان کو جھنگ چوک میں سر عام لٹک۔۔۔ایا جائے

یہ کیسا معاشرہ ہے جہاں بنت حوا ہم مردوں سے کہیں بھی محفوظ نہیں

بس اتنا کہوں گا کہ اپنی 3 سالہ بچی سے 50 سالہ ماں تک
کسی کو بھی اکیلا نہ چھوڑیں
اپنی بیٹیوں کو مارشل آرٹ، سیلف ڈیفنس ضرور سکھائیں اور
بچیاں جو میری تحریر پڑھ رہی ہیں اپنے پاس ایک چاقو ضرور رکھا کریں
گھر سے نکلتے ہی وہ چاقو آپ کے ہاتھ میں اٹیک پوزیشن میں ہونا چاہیے
کوئی لڑکا راستے میں چھیڑے یا ہاتھ لگائے تو وہ اپنے ہاتھ سے محروم ہوجائے

ایسے معاشرے میں اپنا دفاع خود کریں
والدین سے گزارش ہے کہ بیٹیوں کو کبھی بھی اکیلا نہ نکلنے دیں گھر سے خدارا 🙏🏼 🙏🏼 🙏🏼

اللہ پاک اس طالبہ کی مغفرت فرمائے
اور درند۔و۔ں کو دنیا و آخرت میں نشان عبرت بنائے

پوسٹ تمام بچیوں تک پہنچائیں شکریہ


Maryam Nawaz Sharif

01/06/2026

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں اوباش لڑکوں کا لڑکی کو حراساں ،غلیظ گالیاں اور نازیبا حرکات کرنے کی ویڈیوکا معاملہ
سی پی او فیصل آباد تنویر حسین نے فوری معاملہ کا نوٹس لیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دی
ملزمان حسنین اور جبار کی گرفتاری کے لیے مخبر کی اطلاع پر ایس ایچ او بٹالہ کالونی ظہیر اختر نے بلال نگر ریڈ کیا
ملزمان نے پولیس پارٹی کو آتا دیکھ کر فوری موٹر سائیکل پر بیٹھ کر راہ فرار اختیار کی
پولیس پارٹی نے ملزمان کا تعاقب شروع کر دیا
گندے کھوہ چوک کے قریب تیز رفتاری کے باعث ملزمان موٹر سائیکل کا توازن کھو بیٹھے
ملزمان موٹر سائیکل سمیت قریبی کھمبے سے ٹکراۓ جس سے دونوں کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں
ملزمان کو براۓ علاج معالجہ ہسپتال بھجوایا گیا ہے
وزیرِ اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق خواتین کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے
کسی کو بھی خواتین کے حقوق کی ریڈ لائن کراس نہیں کرنے دی جائے گی
خواتین کے حقوق کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ۔سی پی او تنویرحسین

18/05/2026

انمول پنکی جی کو آج عدالت پیش کیا گیا تو کراچی پولیس نے بھی پلان بی بنا رکھا تھا،کہ جیسے ہی کراچی اسٹائل اردو میں کچھ بتانے کی کوشش کرے گی تو شور مچا دیں گے🤣🤣🤣🤣
من گئے آں بئی کراچی پولیس نوں،
صحافیوں کو دیکھ کر جیسے ہی انمول پنکی نے منہ کھولا پولیس والوں نے بچوں کی طرح شور مچا دیا۔
آج کچھ بھی نئی اپڈیٹ نا آسکی،
لیکن یہ بات طے ہے،کہ پنکی جو بھی بیان دے رہی ہے۔وہ ٹاک آف دی ٹاون بن جاتا ہے
کراچی پولیس کا سستا پلان کامیاب رہا۔۔۔۔۔۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Dammam?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Dammam