kmb316.ksa
اگر ورثت کی حقدار اولاد ہے تو جو باپ نے ملک کا لوٹا ہے وہ مرنے کے بعد اولاد واپس کرئے ویسے انہوں نے نہیں کرنا
پاکستانی ٹیم کی مایوس کن کارگرگی کے بعد اعوام میں چئیرمین پی سی بی یہ تائثر دے رہے ہیں ہمارا ھدف سیرس نہیں ولڈ کپ جیتنا ہے
یی گولی 75 سالوں سے ہمیں مل رہی ہے کہ ہم نے چپکے سے انڈیا پر قبضہ کر لینا ہے اور خود پورے پاکستان کو برباد کر دیا اب ٹرینگ کے بعد وہ گولی ہمیں پھر دی جا رہی ہے ہمارا ہدف ولڈ کپ ہے بندہ پوچھے یہ تو وہی بات ہوئی نہ پیٹ درد کے لیے سرمہ
اگر کسی اچھے کرکٹر سے لڑکے ٹرینڈ کرواو
اگر فوج سے کروائے ہیں تو اب بندوق بھی ہاتھ میں دو تاکہ ولڈ کپ اٹھا کر لے آئیں
24/05/2024
today pic