Ateeq Ullah Jan Adv
کچھ لوگوں کی مثال اس قلم کی جیسی ہوتی ہے
دل کے قریب بھی جگہ دے دو پھر بھی نقصان دیتے ہیں
30/05/2026
پیپلزپارٹی اسٹیبلشمنٹ کی اے پلس ٹیم ہے، وفاقی حکومت کراچی کے لیے سنجیدہ نہیں جبکہ ایم کیوایم ہر دور میں حکومت کا حصہ رہتی ہے: امیر جماعت اسلامی پاکستان
مزید تفصیلات: https://www.geonewsurdu.tv/latest/434920-
24/05/2026
گلگت بلتستان میں PTI کا امیدوار PPP کے حق میں دستبردار ہو کر شامل بھی ہو گیا۔
عیب اپنے چھپائے نہیں جاتے، مگر دوسروں پر نظر ضرور رہتی ہے۔
یہ وہی لوگ ہیں جو جماعت اسلامی کے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اعتراض کرتے ہیں، جبکہ خود کی تاریخ وفاداری نہیں بلکہ بکھراؤ کی داستان سناتی ہے۔
شاباش جماعت اسلامی دیر لوئر
بجلی کے بڑھتے ہوئے بلوں, میٹر رینٹ، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور موبائل نیٹ ورک کی سست روی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
📍 بلامبٹ تا گورگوری چوک، تیمرگرہ
جماعت اسلامی، دیر پائین
#دیربچاؤتحریک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Madina
Al Rimayah
42313