Madani Soch
06/09/2025
"ہر زندہ نے مرجانا ہے ہر نئی چیز پرانی ہوجاتی ہے ہر بڑھاپے کو فنا ہے اور میں جارہی ہوں لیکن میری یاد باقی رہے گی کیونکہ میں نے تم جیسا بہترین بیٹا چھوڑا ہے"
( سیدتنا آمنہ بنت وہب رضی اللہ عنھا)
پیارے آقا کریم ﷺ 🥰کا جشنِ عید میلاد النبیﷺ بہت بہت مبارک ہو
27/08/2025
کنجی تمہیں دی اپنے خزانوں کی خدا نے
محبوب کیا مالک و مختار بنایا
اللہ کی رحمت ہے کہ ایسے کی یہ قسمت
عاصی کا تمہیں حامی و غمخوار بنایا
بے یار و مددگار جنہیں کوئی نہ پوچھے
ایسوں کا تجھے یار و مددگار بنایا
ہر بات بداَعمالیوں سے میں نے بگاڑی
اور تم نے مِری بگڑی کو ہر بار بنایا
Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Al Madenah al Reyadhya?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the place of worship
Telephone
Website
Address
Al Madenah Al Reyadhya
40103
40103