Jd Rajpoot - Junaid
انتہائی افسوس ناک 💔💔
اِس بابا کو کسی نے جعلی Fake نوٹ دے کر اِن سے قربانی کے لیے جانور خریدا 😢😭
بابا کو 5 لاکھ کے جعلی نوٹ تھما دئیے!!😭😭
بابا الیکٹرانک شاپ پر گیا تاکہ نوٹ چیک کرسکے, لیکن نوٹ سارے جعلی نکلے!!
😷🫣
09/05/2026
🤓
اللہ کرے یہ حکومت اگلے پانچ سال بھی حکومت میں آئے تاکہ اگلے جہاں کا عزاب معاف ہوجائے۔
شہری کی حکومت کو دعا
کیا آپ کو معلوم ہے کہ فیکٹری ری سیٹ کے بعد بھی آپ کا ذاتی ڈیٹا دوبارہ حاصل کیا جا سکتا ہے؟ دیکھیں، چند آسان اقدامات کے ذریعے آپ اپنی پرائیویسی کا تحفظ کیسے یقینی بنا سکتے ہیں۔
پی ٹی اے کی جانب سے عوام کے لئے ویڈیو