MadeKhail RizwanUllah

MadeKhail RizwanUllah

Share

03/11/2025

سیدہ عائشہ‬ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے ‘ ایک شخص نے نبی ﷺ کے ہاں آنے کی اجازت چاہی تو آپ نے فرمایا :’’ کنبے کا بہت برا آدمی ہے ۔‘‘ پھر جب وہ آپ کے پاس آ گیا تو آپ نے اس کے ساتھ بڑی فراخدلی کے ساتھ باتیں کیں ۔ جب وہ چلا گیا تو میں نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! جب اس نے اجازت مانگی تو آپ نے فرمایا :’’ کنبے کا برا آدمی ہے ۔‘‘ جب وہ آ گیا تو آپ نے اس کے ساتھ بڑی فراخدلی کے ساتھ باتیں کی ہیں ۔ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اے عائشہ ! بلاشبہ اللہ تعالیٰ کسی بدگو ‘ تکلف سے بدگوئی کرنے والے سے محبت نہیں کرتا ۔
*سنن ابوداؤد : 4792*

06/10/2025

غیبت کرنے والا کیسے معتبر ہوا

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Wah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Wah
47000