Exploring with Hujaj.

Exploring with Hujaj.

Share

31/07/2025

محض 24 گھنٹوں کے اندر اندر، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر سیاسی، معاشی اور سفارتی حملوں کی بارش کر دی:

بھارتی اشیاء پر 25 فیصد ٹیکس عائد
بھارت کی 7 بڑی آئل کمپنیوں پر پابندیاں
بھارتی معیشت کو "مردہ معیشت" قرار دیا
پاکستان کے ساتھ بڑا تجارتی معاہدہ طے پا گیا

اور مودی؟ اب بھی عالمی اسٹیج پر مذاق کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔
ٹرمپ نے اس بار کوئی نرمی نہیں دکھائی۔

معرکہ حق ہو یا معیشت کی جنگ فیلڈ مارشل نے دونوں محاذوں پر عظیم فتوحات حاصل کیں۔

امریکہ نے پاکستان سے کئی اہم معاہدے کیے ہیں، جن میں تیل کے شعبے میں تعاون بھی شامل ہے، جب کہ بھارت پر پابندیاں عائد کر کے اس کی معاشی ساکھ کو شدید دھچکا دیا ہے۔

شکریہ :- فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب آپ نے پاکستان کا نام روشن کر دیا

23/07/2025

جو کنٹرول میں ہیں وہ مجاہدین اور جو کنٹرول سے باہر ہو گئے وہ دہشت گرد

23/07/2025

اج ایک مجذوب (دیوانے)سے ملا ان سے پوچھا کوئ نصیحت ؟ بولا تمام اھل بنوں چودہ اگست بدترین ٹریفک جام کے موقع پر منائیں خوب زندہ باد کے نعرے لگائیں اور بھنگڑا ڈالیں رش میں پھنسی برقعہ پوش خواتین اور پسینے میں شرابور چھوٹے بچے بھی باجے اور پینگالیے بجائیں اور اللہ تعالی کا شکر ادا کریں کہ پورے بنوں میں کوئ نر کا بچہ نھہں جو بند روڈ کھلوا سکے

Want your business to be the top-listed Media Company in Wah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


NewCity Phase 2
Wah