Noor-e-Haram

Noor-e-Haram

Share

14/12/2025

🌹اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ🌹

تیرے چاهنے والوں میں جو میرا شمار ھو جائے 🙏
یہ خاکسار بھی پھر تاجدار ھو جائے 🙏🙏
ملا ھے سوز اویس و بلال کو جس سے
نظرادھر بھی وھی ایک بار ھو جائے ۔۔🙏🙏

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💚❤🌹🌹

14/12/2025

One Place, Billion Feelings ✨🤍

🫶

Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙

14/12/2025

سبحان اللہ!
مکہ شریف کا خوبصورت منظر🌹

10/12/2025

😌😒🕋

Day and night view of royal clock tower.❤️🙏💕🥰🥰🙏😱😒😍😍😱💕

09/12/2025

Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙

08/12/2025

🥰.

Day and Night view of the Royal Clock Tower.

02/12/2025

🥰.
Day and Night view of the Royal Clock Tower.

01/12/2025

بسْـمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم

السَّـــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه:

¤صبــح بخـــیر¤

اے اللہ پاک ! ہمیں ہمیشہ دین اسلام پر ثابت قدم رکھنا اور ہمارے دلوں اور ہمارے قدموں کو اپنی رضا والے راستے پر گامزن رکھنا۔ ہمیں پریشانیوں سے اور بیماریوں سے محفوظ رکھنا۔
جو بیمار ہیں ان کو شفاء کاملہ عطا فرما۔ ہمارے صغیرہ کبیرہ معاف فرما بےشک تو غفور و رحیم ہے
اے اللہ، بیشک جو کچھ بھی ہم کرتے ہیں تو سب سے باخبر ہے اور ہمیں اپنے علم کے زریعے دیکھ رہا ہے ۔
اے اللہ، ہمیں ہر طرح کے ظلم سے بچا اور ہمیں اس بات سے بھی بچا کہ ہم ظالم ہوں ۔
اے اللہ، ہمیں دوزخ سے بچا اور ہمیں دنیا اور آخرت میں کسی بھی لمحہ
بے یارومددگار نہ چھوڑنا ۔
اے اللہ پاک، ہمیں روز سمجھ کر قرآن پاک پڑھنے اور ہمیشہ اپنے حکموں پر عمل کرنے کی توفیق دے۔
اے الــلّٰــہﷻ ہمارے مرحومین کی بخشش و مغفرت فرما اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما

آمین یا ربّ العالمین آمین

Want your business to be the top-listed Grocery Store in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Vehari
Vehari
61100