ENT by Dr. Asad Ali Rana
15/07/2026
In the OT, every second matters.
Saving senses, restoring lives -
Dr. Asad Ali Rana | ENT Surgeon | Mumtaz Surgimed Hospital, Wahari
📞 0329-0769894
14/07/2026
Little patients❤️, big smiles.
Caring for every ear, nose, and throat with love - Alhamdulillah…..
13/07/2026
اسلام نے ہمیں انسانیت کا درس دیا ہے ❤️
ہر انسان کی خدمت، اللہ کی رضا کی طرف ایک قدم
معز طبیب
ڈاکٹر اسد علی رانا
ای این ٹی سرجن - ممتاز سرجی میڈ ہسپتال، وہاڑی
📢 **خصوصی اعلان** 📢
میں ہر مسجد کے امام، چرچ کے پادری، مندر کے پنڈت
اور تمام مذاہب کے احباب کے لیے
**معائنہ بالکل فری** کروں گا۔
اور ادویات پر خصوصی ڈسکاؤنٹ کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔
ہم سب ایک ہی انسانیت کا حصہ ہیں۔
آئیں! ایک دوسرے کے درد کو سمجھیں اور خدمت کریں۔
📍 ممتاز سرجی میڈ ہسپتال، وہاڑی
📞 0329-0769894
#انسانیت
الحمدللہ
ناک میں2 سال سے بندش اور بدبو کی شکایت تھی۔
معائنہ پر Rhinolith / Nasal Mass نکلا۔
آج کامیابی سے اس کی Excision کر کے Biopsy کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔
ناک بندش، بدبو یا ایک طرف سے پانی آنے کو معمولی نہ سمجھیں۔
وقت پر ENT سرجن سے چیک اپ کروائیں۔
ڈاکٹر اسد علی رانا
ENT سرجن
Two hands. Two roles.
One purpose: Healing.
06/07/2026
الحمدللہ 🌟
ممتاز سرجیمڈ ہسپتال میں 8 سالہ عبدالحادی کے کامیاب آپریشن کی خبر کو مختلف نیوز پیجز اور اخبارات نے شائع کیا۔
تمام میڈیا دوستوں، صحافیوں اور نیوز پیجز کا دل سے شکریہ جنہوں نے اس کامیابی کو عوام تک پہنچایا۔
اللہ پاک عبدالحادی کو جلد مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین
الحمدللہ! ممتاز سرجیمڈ ہسپتال میں کامیاب آپریشن
ساہیوال سے تعلق رکھنے والے 8 سالہ عبدالحادی کو تقریباً 3 ماہ سے ناک اور گلے سے خون آنے کی شکایت تھی۔ معائنے کے بعد گلے میں رسولی Nasopharyngeal Mass / Antrochoanal Polyp کی تشخیص ہوئی۔ آج کامیابی سے آپریشن کر کے رسولی نکال دی گئی۔ آپریشن صحت کارڈ پر کیا گیا اور سیمپل بائیوپسی کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ مریض کی حالت مستحکم ہے۔
03/07/2026
Thank you for visiting my clinic❤️
(Mumtaz Surgimed Hospital)
ASJ Tariq Mahmood Sahb & Civil Judge Sarwar Ali Sahb
"کیا ناک کی ہڈی بڑھ جائے تو فوراً آپریشن؟" نہیں!*
Allergic Rhinitis + Turbinate Hypertrophy کا مطلب ہر بار سرجری نہیں ہوتا۔
گوجرانوالہ کے مریض کو میڈیسن پلان دیا اور اب بہتر ہیں۔
سرجری صرف شدید بندش یا مسلسل الرجی کے لیے رکھی جاتی ہے۔
*ڈاکٹر اسد علی رانا | ENT اسپیشلسٹ*
ممتاز سرجیمیڈ ہسپتال، وہاڑی
*ٹائمنگ: 2 بجے سے 8 بجے تک | 03290769894
26/06/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Vehari
61100
Opening Hours
| Monday | 14:00 - 20:00 |
| Tuesday | 14:00 - 20:00 |
| Wednesday | 14:00 - 20:00 |
| Thursday | 14:00 - 20:00 |
| Friday | 14:00 - 20:00 |
| Saturday | 14:00 - 20:00 |
| Sunday | 14:00 - 20:00 |