Vehari Walay
06/04/2022
#بریکنگ الرٹ؛ 3 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
#ویہاڑی #ملتان روڈ پیرمراد بنی شیلز غلہ گودام k پاس کرین، ٹرک اور ٹرالے میں خوفناک حادثہ💥
*بریکنگ الرٹ؛ 3 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں. #dangerous #accidentnews ویہاڑی ملتان روڈ پیرمراد بنی شیلز غلہ گودام k پاس کرین، ٹرک اور ٹرالے میں خوفناک حادثہ💥
06/04/2022
#ویہاڑی وائلڈ لائف پارک (چڑیاگھر) ڈیٹنگ پوائنٹ بن گیا۔ مولوی نما بندے کی نامعلوم bb کیساتھ قابل اعتراض ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
#dates #wildlifepark یہ bb تو مولوی سے بھی زیادہ تتی ہے.
30/03/2022
30/03/2022
#ملتان انسداد منشیات فورس کی #ویہاڑی میں کاروائی،، 6من منشیات کیسk ملزم عرفان عرف پھانی کھڑل کی عوامی سطح 3 کروڑ میں ڈیلنگ باتیں ہونے لگیں۔ صرف حکم کیلئے 10 پیشیاں گزر گئیں کیا گیارہویں پر فیصلہ سنایا جائے گا؟؟
اینٹی نارکوٹکس فورس نے 16 مہینے پہلے ویہاڑی خانیوال چوک میں کاروائی کے دوران منشیات کے بین الصوبائی سمگلر عرفان عرف پھانی ولد صفدری کھڑل سکنہ 71wb کو گرفتار کر کے اسکی کرولا کار نمبری LEB5805 سے 6من) چرس برآمد کی اور اسکے ایف بلاک والے گھر سے تلاشی کے دوران مزید 25من (1ٹن) ہیروئین جبکہ تھانہ صدر لیگی mpa میاں ثاقب کے گاؤں 65wb میں اسکے کرایا کش شوکت موچی کے مکان سے 3 گاڑیاں چرس افیون کی برآمدگی ہوئی لیکن سمگلر پھانی کیخلاف تھانہ ANF میں صرف 240 کلو چرس کا مقدمہ نمبر 2020-25 درج کیا گیا بقیہ کروڑوں روپے کی منشیات خردبرد ہوکے ملتان لوکل سپلائی میں دوبارہ سیل ہو گئی۔
دہشت گردی پولیس مقابلے اور ڈکیتوں کا ریکارڈ یافتہ عرفان کھڑل منشیات برآمدگی میں گرفتار ہو کر ڈسٹرکٹ جیل ملتان پہنچا تو اسے ڈکیتی کے پرچے میں لودھراں دنیا پور پولیس ریمانڈ پر لے گئی تھی۔ پھانی اور اسکا باپ صفدری کھڑل بہت بڑے چور چکے گولے ہیں جو سابقہ صوبائی وزیر زراعت نعیم بھابھہ اور وزیر لاقانون رانا ثناء عرف باندری کیلئے کام کرتے ہیں۔ یہ قبضہ و منشیات مافیا تھانہ مترو مکئی پولیس مقابلے میں بھی چند ہفتے جیل رہے تھے جنہیں انکے سرپرستوں نے بچا لیا تھا حالانکہ مقابلے میں ویہاڑی پولیس کے 2 جوان شہید ہوئے تھے۔
ملتان ANF کی خصوصی عدالت میں عرفان کھڑل 6من چرس کے مقدمے پر ٹرائل مکمل اور فیصلہ محفوظ ہے لیکن 10 پیشیاں گزرنےکےباوجود حکم نہیں سنایا گیا۔ 30 مارچ کو 11ویں پیشی پر فیصلہ متوقع ہے۔ موت کے سوداگر عرفان عرف پھانی کا باپ صفدر عرف صفدری کھڑل عوامی حلقوں میں دعویدار ہوا ہے کہ وہ قانون سے تگڑے ہیں انکے پاس کالی کمائی کا اربوں روپیہ ہے صرف 3 کروڑ میں کہیں ڈیل ہوئی ہے میرا بیٹا کیس میں با عزت بری ہوکر میرے ساتھ گھر واپس آئے گا۔
@ ۔pk +923007720646
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Vehari
61200