Akram Educational Information
18/10/2023
07/09/2023
✅ *پنجاب پولیس بھرتی اگست ²⁰²³*
👈 جن امیدواران نے *سینئر پولیس سٹیشن اسسٹنٹ* اور *پولیس سٹیشن اسسٹنٹ* میں *آپلائی* کیا تھا ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بغرض تحریری امتحان مورخہ *08-09-2023* بوقت *7:00 بجے صبح* آپ کے *ضلع* کی متعلقہ *پولیس لائن* میں منعقد ہو رہا ہے۔
👈 مزید تمام امیدواران کو بذریعہ *فون کال* بھی اطلاع دی جا رہی ہے ۔ اپنے *موبائل نمبر ایکٹو* رکھیں ۔
درج ذیل سامان و دستاویزات ہمراہ لانا ضروری ہیں۔
1 *اصل قومی شناختی کارڈ*
👈 *اصل رولنمبر سلپ*
👈 *کلپ بورڈ معہ نیلا بال پن*
👈 *نوٹ:* *موبائل فون اور الیکڑانک ڈیوائسسز لانا منع ہے۔*
Akram Awaisi
Want your school to be the top-listed School/college in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
LalaZar Colony Back DPO Office Vehari
Vehari
Vehari